اگر منہ سے بدبو آتی ہے جو باہر شرمندگی کا باعث بنتی ہے تو ابھی اس ٹوٹکے سے کریں اس کا خاتمہ

پی کے ٹپس! سحری کے بعد دانت برش کرنے کے بعد بھی اکثر لوگوں کے منہ سے بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے جو دوسروں کے سامنے انتہائی شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسا مزید نہ ہو تو یہ کار آمد طریقہ استعمال کریں اور پائیں چھٹکارا منہ کی بو سے۔٭ ایک چمچ سرکہ، آدھا گلاس گرم پانی، دو چمچ شہد، آدھا چمچ پسی ہوئی لونگ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔٭

روزانہ سحری کے بعد اس کو ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کریں۔٭ اس سے آپ کو منہ کی بو سے چھٹکارا مل جائے گا اور دانت بھی صاف رہیں گے۔

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *