روزانہ پانی میں زیرہ ڈال کر پئیں اور جسم میں رونما ہونے والی اس تبدیلی سے حیران رہ جائیں

پی کے ٹپس! روزانہ دو گلاس پانی میں زیرہ ڈال کر پینے کے بہت سے فوائد ہیں اس سے آپ کے وزن میں خاصی کمی آجاتی ہے جوکہ ہر انسان لئے کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں ہے۔وزن بڑھنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مگر وزن بڑھ جانے پر کھانا پینا نہ چھوڑیں اس سے آپ کی صحت کو نقصان ہو سکتا ہے، لہٰذا یہ پانی پئیں اور وزن میں بغیر کسی ورزش کے کمی پائیں۔٭

دو گلاس پانی کو گرم کریں اس میں دو چمچ زیرہ پاؤڈر اور ایک الائچی ڈال کر خوب پکائیں۔٭نیم ٹھنڈا ہونے پر اس میں ایک لیموں کا رس شامل کریں اور پی لیں۔٭ اس پانی کو روزانہ پینے سے آپ کی صحت بالکل برقرار رہے گی، وزن بھی کم ہوگا اور جسم کا اضافی کولیسٹرول بھی کم ہوجائے گا۔٭ آپ اس پانی کو روزانہ ناشتے سے پہلے لازمی پئیں ۔٭ اگر رات کو کھانے کے بعد پیٹ زیادہ بھر گیا ہے تو اس پانی کو بنا کر پی لیں یہ آپ کے معدے کو ریلیف پہنچائے گا۔٭ ساتھ ہی یہ معدے کی تکلیف اور بدہضمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *