ایلوویرا جیل سے بواسیر کا آسان قدرتی علاج ابھی استعمال کریں اور آرام پائیں

ایلوویرا جیل سے بواسیر

پی کے ٹپس! بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے یہ بڑی آنت کے دہانے پر موجود نسوں میں سوزش پیدا ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔ بہت زیادہ درد، جلن، اور فضلے میں خون آنا اس کی عام علامات ہیں۔ بواسیر کی تکلیف آنت کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں پر ہو سکتی ہے۔گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے اس تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔*

ایلوویر میں سوزش کم کرنے والی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو جلن کو بھی کم کرتی ہیں۔* بواسیر کے لیے ایلوویرا کے پتے کا خالص جیل استعمال کرنا چاہیے۔* کچھ لوگوں کو ایلوویرا سے الرجی ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے ہاتھ پر لگا کر دیکھ لیں کہ اس سے کسی قسم کی الرجی تو نہیں اس کے بعد اسے بواسیر کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

Leave a Comment