رات کو رائی دانے کو پانی میں بھگو دیں اور صبح یہ پانی پی لیں، خواتین فائدہ جان کر

پی کے ٹپس! خواتین کی صحت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ جب تک آپ صحت مند نہیں ہوں گی تو آپ کا گھرانہ بھی مضبوط نہیں ہوگا اور یہ حقیقت ہے کیونکہ بعض اوقات خواتین کے ساتھ کچھ اندرونی مسائل ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتی ہیں۔ہم یہاں بات کر رہے ہیں ماہواری کے دوران ہونے والے درد کے بارے میں جو کہ بہت شدید ہوتا ہے

اور اس کی وجہ سے پورا جسم کپکپاتا ہے، ہاتھوں، پیروں، ٹانگوں، پیٹ یہاں تک کہ کمر اور جوڑوں کا درد بھی بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں گولیوں اور دوائیوں کو کھانے سے زیادہ بہتر ہے کہ آپ کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکوں کو استعمال کریں جن سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔آج وومن کارنر سے جانیئے ایک آسان نسخہ جو کچن میں موجود ہوتا ہے بس اس کا استعمال کس طرح کرنا ہے اور کب کرنا ہے تاکہ آپ ماہواری کے دوران ہونے والے درد سے خود کو بچا سکیں٭ رات کے وقت رائی دانے کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔٭ صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لیں، اس سے نہ صرف ماہواری کا درد ختم ہو جائے گا بلکہ آپ کے جسم کو اندرونی طور پر طاقت بھی ملے گی اور جسم کے پٹھے بھی مضبوط ہو جائیں گے۔٭ جن خواتین کو ماہواری میں پیچیدگیوں کے مسائل ہیں ان کے لئے تو یہ ٹپ سب سے زیادہ کارآمد ہے کیونکہ اس پانی سے تمام تر مسائل ختم ہوجائیں گے اور ان کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی۔

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *