صرف پانچ گرام میتھی دانہ کھانے سے کس کس مرض سے نجات ممکن ہے اگر آپ ک

پی کے ٹپس! سانس کی بیماری کے لیے پانچ گرام میتھی دانہ پانی میں اُبال کر استعمال کیا جائے تو یہ نالیوں کے انفیکشن کو ختم کردیتا ہے ۔معدے کی تیزابیت کو کم کرنے کے لئے تین گرام کی مقدار میں پانی میں اُبال کر استعمال کریں ۔جو لڑکیاں بلوغت کے دور میں ہیں اُن کو پانچ گرم میتھی دانہ پیس کر دوپہر اور رات کے کھانے میں دینا نعمت ہے کیونکہ یہ ہارمونک امراض کو بہتر کرکے ساری زندگی پرسکون بنا دیتا ہے

۔ایک چٹکی میتھی دانہ ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ پینے سے ماہواری کے درد سے نجات مل سکتی ہے ۔ ایام مخصوصہ سے دو یا تین دن پہلے بھی اگر اس نسخہ پر عمل کیا جائے تو ماہواری کی وجہ سے ہونے والی دوسری پریشانیوں سے بھی چھٹکارا مل جائے گا-میتھی دانہ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بہت مفید ہے ۔ اس کے علاوہ ڈیلیوری کے بعد ہونے والی کمزوری میں بھی میتھی دانے کے استعمال سے بہت افاقہ ہوتا ہے ۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ میتھی دانہ ہرطرح سے خواتین کے لیے بہترین ہے

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *