مون سون فیشل کا طریقہ وہ بھی صرف ملتانی مٹی سے۔۔۔ جو آپ کی جلد کے اندرونی حصے میں جا کر کریں

پی کے ٹپس! مون سون کے موسم میں مزیدار کھانے تو آپ نے سنے ہوں گے مگر آج سب سے منفرد ہم لائے ہیں آپ کے لیئے خاص مون سون فیشل اب جلد خشک ہو یا آئلی آپ اس فیشل سے جلد کو بھی نکھاریں اور موسم کا مزہ بھی لیں۔ ملتانی مٹی کو گلاب کے عرق میں بھگو لیں تاکہ پیسٹ آرام سے بن سکے۔ گرین ٹی بنانے کے بعد جو پتے آپ پھینک دیتی ہیں

بس ان کو ملتانی مٹی کے ساتھ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ پتوں کی افادیت مٹی میں شامل ہوجائے۔ پھر اس میں دہی مکس کرلیں اور چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔ خشک ہونے پر سادے پانی سے چہرہ دھو لیں۔اس کو روزانہ استعمال کرنے سے جلد کا اضافی آئل کنٹرول ہوجائے گا اور آپ کی جلد پر موجود گرد بھی دور ہوتی رہے گی۔

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *