پاکستانی نوجوان نے روزگاری کے خوف سے باہر نکل آئیں ، حکومت کا زبردست

پاکستانی نوجوان

پی کے ٹپس! پاکستانی نوجوان نے روزگاری کے خوف سے باہر نکل آئیں، حکومت کا زبردست ایکشن ، 5لاکھ نوجوان تیاری کر لیں۔۔پنجاب حکومت کا سکلنگ یوتھ فار انکم جنریشن پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ہر سال اڑھائی ارب کی لاگت سے 2500 مقامات پر پانچ لاکھ سے زائد نوجوانوں کو کورسز افر کیے جائیں گے۔پنجاب حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیےسکلنگ یوتھ فار انکم جنریشن نامی پراجیکٹ کے تحت ڈھیروں نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ اس پراجیکٹ کے حوالے سے پلاننگ کمیشن منظوری کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔پانچ سالہ منصوبہ جولائی 2021 میں شروع کیا جائے گا جو کہ جون 2026 تک جاری رہے گا۔منصوبے کے تحت سکل ٹریننگ کے شارٹ کورسز کروا کر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

 

Leave a Comment