شاہد آفریدی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں، ایسی خبر کہ مبارکباددینے والوں کی لائن لگ گئی

پی کے ٹپس! قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر فیملی اور فینز کو قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کی جانب سے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی سالگرہ پر بےشمار پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔شاہد آفریدی نے رات گئے ٹرینڈ سیٹ کر کے سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ

فیملی اور پرستار ان کا قیمتی اثاثہہیںشاہد آفریدی نے کہا کہ وہ واقعتاً ملتان سلطانز کے ساتھ وقت کو انجوائے کررہے ہیں اور کوشش کررہے ہیں کہ ایسی پرفارمنس پیش کریں جو ٹیم کو فتح دلائے۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی یکم مارچ 1980 کو خیبرایجنسی میں پیدا ہوئے، 1996 میں اپنے دوسرے انٹرنیشنل میچ میں 37 گیندوں پردنیا کی تیز ترین سنچری بنا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے

 

Check Also

صبح اٹھوں تو ایڑھی

صبح اٹھوں تو ایڑھی کے درد سے بے حال ہوجاتی ہوں خواتین میں ایڑھی کا درد کیوں عام ہے؟

آج کل کسی بھی خاتون سے پوچھیں تو ایک ہی مسئلہ نظر آتا ہے ۔۔پاؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *