لہسن اوردودھ ملاکررات کوپینےسے جسم میں کیا ہوتاہے؟

پاکستان ٹپس !دودھ ایک مکمل قدرتی غذا ہے جو ہر عمر کے افراد کے لیے موضوع ہے. دودھ میں کیلشیم کے علاوہ مختلف وٹامنز اور پروٹین بھی پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کو صحت مند رکھتے ہیں. جبکہ لہسن کو اس کے غذائی فائدوں کی وجہ سے کھانوں کے علاوہ مختلف ادویات بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے،اگر ان دونوں کے اجزاء کو ایک ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے تو ان کے فائدے دگنے ہو جاتے ہیں.
آدھا لیٹر دودھ میں ایک پاؤ پانی میں لائیں اور اسے ایک سانس پین میں پکائیں. اس میں دس جوئے لہسن کے شامل کریں اور مکس کریں. جب یہ میکسچر آدھا رہ جائے تو اس میں دو سے تین چمچ چینی ملائیں اور اس میکسچر کو روزانہ رات کو سوتے وقت پئیں. یہ میکسچر دمہ کے مریضوں کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے.ہسن کھانسی میں بے حد فائدے پہنچاتا ہے. لہسن اور دودھ کے اس مکسچر میں تھوڑی سی ہلدی یا شہد ملا کر کھانسی کے مریض کو دیں. اس سے یقینا فائدہ ہوگا اور کھانسی میں آرام آئے گا. آج کل کے دور میں کلسٹرول ہر دوسرے انسان کا مسئلہ ہے. کولیسٹرول میں زیادتی کی وجہ سے اکثر اوقات ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے. کولیسٹرول مریض لہسن اور دودھ کے میکسچر کو ایک ہفتہ تک روزانہ استعمال کریں.
ایک لیسٹرول میں کمی کر کے جسم کو نقصان پہنچنے والی چربی کو ختم کرتا ہے.لہسن میں قدرت نے کئی خفیہ فائدے بھی چھپا رکھے ہیں جن سے انسان ناواقف ہے. انہی میں ایک بدہضمی کو ختم کرتا ہے. لہسن اور دودھ کے میکسچر کو بدہضمی کی صورت میں استعمال کریں.یہ مشروب کھانا ہضم کرنے والا جوس بناتا ہے. وجہ سے کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے. ناظرین اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے بھی دودھ اور لہسن بہت مفید ثابت ہوتا ہے. تاہم دل کے مریض بھلائی نکلا ہوا دودھ استعمال کریں۔

Leave a Comment