شادی کے عروسی لباس نے دلہن کی خوشیاں تباہ کردیں مگر وہ کیسے

پاکستان ٹپس ! آئرلینڈ میں ایک دلہن نے اپنا عروسی جوڑا آرڈر کرنے کے بعد نسوانی حسن میں اضافے کے لیے پروسیجر کرانا شروع کر دیئے جن میں کولہوں کو بڑا کرنے کے لیے مساج بھی شامل تھا۔ شادی کا دن آنے تک ا س کے کولہوں کا سائز اس قدر بڑا ہو چکا تھا کہ آرڈر کیا گیا لباس ہی چھوٹا پڑ گیا اور دلہن نئی مشکل سے دوچار ہو گئی۔

ڈیلی سٹار کے مطابق اس دلہن کا نام ونیزا فورٹا ہے جس نے بتایا ہے کہ نسوانی حسن میں اضافے کی خواہش میرے منگیتر کی تھی۔ اس نے شادی کی تیاریاں شروع ہوتے ہی ’نان سرجیکل پروسیجرز‘ کے لیے میری اپوائنٹمنٹس حاصل کر لیں۔ پنجاب حکومت کی آمدن میں اضافہ، اعدادوشمار سامنے آگئے ونیزا فورٹا کا کہنا تھا کہ ” ۔

Leave a Comment