جب عورت نے مرد کو اپنی زندگی سے نکالنا ہوتا ہے تو وہ یہ دو کام کرنے لگ جاتی

پاکستان ٹپس  ! جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے عورت کی محبت تب تک سچی ہے جب تک مرد بے وفا ہو، بے زار ہو جہاں مرد کی محبت خالص اور سچی ہو جاتی ہے تو عورت کی مجبوریاں نکل آتی ہیں۔ جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو اس پر دوسری محبت جائز نہیں ہوتی جب مرد آپ کے لیے رو پڑے تو وہ اس کی محبت کی انتہا ہوتی ہے۔

ا ایسےمردوں کو خوش نصیب مانا جاتا ہے جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پاتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ عورت کے آنسو صاف کر کے اس کے چہرے پر مسکراہٹ لے ائے۔ جب عورت نے مرد کو اپنی زندگی سے نکالنا ہوتا ہے تو وہ یہ دو کام کرنے لگ جاتی ہے پہلا کام وہ مرد سے زبان لڑانے لگ جاتی ہے اور مرد کی ہر بات کی نفی کرتی ہے دوسرا کام وہ مرد کی عزت کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ ہم محبت تو ٹوٹ کر کرتے ہیں مگر ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے تبھی بد گمانی ہماری محبت کی تہہ کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔

Leave a Comment