پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام پھل کے بیجوں کے جوس سے کینسر 42گھنٹےمیںختم مگر کیسے؟سائنسدانوں کی نئی دریافت سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)  کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا، امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی نے ایک تحقیق کے دوران انگور کے بیجوں کے جوس کے ذریعے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ کینسر کا علاج انتہائی مہنگا ہے ہر کوئی اس بیماری کے علاج کے اخراجات نہیں اٹھا سکتا، کینسر کے علاج میںکیموتھراپی کے انتہائی تکلیف دہ عمل سے بھی گزرنا پڑتا ہے

لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج دریافت کر لیاہے، کیلی فورنیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے مطابق انگور کے بیجوں کا رس پینے سے صرف 48 گھنٹوں میں ہی نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر ہارڈن بی جانسن کے مطابق جو کہ یونیورسٹی میں میڈیکل فزکس اور نفسیات کے شعبہ سے منسلک ہیں، کینسر کے مرض کے حوالے سے پچیس سال تک تحقیق کی گئی جس میں معلوم ہوا کہ انگور کے بیجوں سے نکلنے والا رس کینسر کے خلاف انتہائی تیزی سے اثر کرتا ہے، یہ موثر ہے کہ اس کے اثرات صرف اڑتالیس گھنٹوں میں ہی نظر آنا شروع ہوگئے۔

مزید پڑھیں! دوپہر کو ایک گھنٹے سے زیادہ سونا جان لیوا چین میں ہونیوالی نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

اپنی رائے کا اظہار کریں