نبی کریم ؐکا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے

پاکستان ٹپس! کھجور کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے ،آنحضورﷺ نے بھی کھجور استعما ل کرنے کی تلقین فرمائی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق کھجور کا استعمال کینسر سمیت کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، کھجور نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے فائدہ مند ہیں،تحقیق کے مطابق کھجور انسانی جسم کے بلڈ پریشر کوکنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے،

جبکہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے جبکہ کھجور جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مددگار

 

اپنی رائے کا اظہار کریں