اچانک مردہ پرندوں کی بارش لو گوں میں خوف پھیل گیا

پاکستان ٹپس! میکسیکو جو کہ ایک امریکی ریاست ہے، گزشتہ ماہ یہاں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے لوگوں میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا کردی۔یہ مسئلہ 20 اگست سے شروع ہوا جب کئی علاقوں میں آسمان سے مردہ پرندے گرنے لگے، پرندے اتنے زیادہ تھے کہ تاحال ان کی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔تاہم

جنگلی حیوانا و نباتات کے ادارے New Mexico Game Fish Department کی ترجمان Tristanna Bickford نے بتایا کہ ‘ہمیں گزشتہ ہفتے 8 ستمبر سے فون کالز موصول ہونا شروع ہوئیں جس کے بعد ہم نے تحقیقات کا آغاز کیا’۔اس حوالے سے ایک صحافی آسٹنفشر (Austin Fisher) نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی جاری کی۔تمام تر تحقیقات کے بعد یہ واضح ہوا کہ پرندے کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث مرے۔ماہرین کے مطابق ‘تمام پرندے ہجرت کے دوران مرے، انتہائی تیز آتش گیر مادہ کی وجہ سے یہ موسم ان کی پرواز کے لیے ٹھیک نہ تھا، یہ ہی وجہ ہے کہ تمام پرندے اڑتے وقت آگ کی گرمائش کی لپیٹ میں آگئے، اور ایک ایک کر کےمرے اور

اپنی رائے کا اظہار کریں