جس کنواری لڑکی یا کنوارے لڑکے نے اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیا اس کی 3دن میں شادی ہوگی

پاکستان ٹپس ! جس کنواری لڑکی یا کنوارے لڑکے نے اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیا اس کی 3دن میں شادی ہوگی ، جو دعا مانگو فوری قبول ۔۔۔اگر یہ اسم مبارک مسلسل ٢١ روز تک بعد نماز عشاءبا وضو ہو کر ١٠٠ مرتبہ پڑھا جائے اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ تو دلی مراد پوری ہو گی ۔خاص کر کنواری لڑکی کی شادی کے لیے یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔

اس اسم کو با کثرت پڑھنے والے کی ہر حاجت پوری ہو گی ۔مشکلات میں آسانی پیدا ہوگی ۔اور مزاج میں نفاست اور لطافت پیدا ہو گی ۔ فقر فاقہ ،کم آمدنی ،ملازمت ،یا روزگار سے محروم ،دکھ مصیبت رنج و غم ،تکلیف و پریشانی میں مبتلا شخص کسی بھی وقت اچھی طرح وضو کر کے اور دل میں مقصد کا خیال رکھ کر ١٠٠ مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھے تو انشاءالله کامیابی ہو گی ہر نماز کے بعد پہلے مسنون دعائیں پڑھا کریں جو رسول ﷺ نے بتائی ہیں اس کے بعد یہ مجرب عمل کرنا ہے

Leave a Comment