انڈے کی سفیدی سے اپرلپ اور چہرے کے اضافی بالوں کو صاف کریں

پاکستان ٹپس !٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور آدھا چمچ شہد ڈال کر چمچ سے مکس کرلیں۔ ٭ اس میں ایک ٹشو یا ململ کا کپڑا ڈبو دیں۔ ٭ آدھا گھنٹہ بھیگنے کے بعد آپ اس کپڑے کو اپنے چہرے پر اس طرح لگائیں جیسے کہ ماسک لگاتے ہیں۔ ٭ پھر اس کو آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ ٭ جب آپ کو کھچاؤ محسوس ہو تو توڑھی کی طرف سے کپڑے کو اتارنا شروع کریں

۔ ٭ آہستہ آہستہ اتارنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا جلد بازی میں اتاریں تاکہ جلد کے مسام کھچنے لگیں۔ ٭ جیسے جیسے مسام کھینچنے لگیں گے ساتھ ہی آپ کے اضافی بال بھی کپڑے میں چپک کر باہر نکل جائیں گے۔ ٭ آپ اس عمل کو ہفتے میں دو بار کریں، آپ خود فرق محسوس کریں گی۔

Leave a Comment