ن لیگ کی خاتون ممبر قومی اسمبلی کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی

پاکستان ٹپس! مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے۔طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے

اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اور پکڑ کران کی پٹائی کردی ۔طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں