سانس نہیں آتا دمے کا مرض ہے تو5 منٹ میں یہ مسئلہ حل کریں

پاکستان ٹپس ! اسے پگھلا سونا بھی کہتے ہیں۔۔۔ 40 ہزار روپے فی لیٹر، دنیا کے اس مہنگے ترین تیل کے کیا خاص فوائد ہیں؟اسے پگھلا سونا بھی کہتے ہیں۔۔۔ 40 ہزار روپے فی لیٹر، دنیا کے اس مہنگے ترین تیل کے کیا خاص فوائد ہیں؟ آپ بھی تکیہ لگا کر سوتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ ۔۔ جانیں تکیے کے بغیر سونے کے 3 ایسے فائدے جن کے بارے میں جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا”آپ بھی تکیہ لگا کر سوتے ہیں

تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ ۔۔ جانیں تکیے کے بغیر سونے کے 3 ایسے فائدے جن کے بارے میں جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا صرف تین دانے پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ کھا ئیں۔ ہیجڑے بھی پوری پوری رات نہ لگا ئیں۔ تو نام بدل دینا۔”;صرف تین دانے پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ کھا ئیں۔ ہیجڑے بھی پوری پوری رات نہ لگا ئیں۔ تو نام بدل دینا۔ چلتے پھرتے سیڑھیاں چڑھتے۔ وقت وقت گٹھنوں اور جوڑوں میں درد ہو تا ہے تو یہ دانے پانی میں ملا کر صبح کے وقت پی لیں۔ جسم کا جوڑ جوڑ لو ہے جیسا مضبوط اور لیس دار ہو گا۔”;چلتے پھرتے سیڑھیاں چڑھتے۔ وقت وقت گٹھنوں اور جوڑوں میں درد ہو تا ہے تو یہ دانے پانی میں ملا کر صبح کے وقت پی لیں۔ جسم کا جوڑ جوڑ لو ہے جیسا مضبوط اور لیس دار ہو گا۔ ناپاک کی حالت میں آذان کا جواب دینا کیسا ہے؟

ناپاک کی حالت میں آذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ دودھ میں صرف چار دانے ملا کر پی لیں۔ جسم کا ہر جوڑ لوہے جیسا مضبوط! طاقت اتنی بیوی برداشت نہ کر پا ئے۔”;دودھ میں صرف چار دانے ملا کر پی لیں۔ جسم کا ہر جوڑ لوہے جیسا مضبوط! طاقت اتنی بیوی برداشت نہ کر پا ئے۔ سردی کے موسم میں ناک بند ہونے اور سانس نہ آنے کی تکلیف اکثر لوگوں کو ہوتی ہے مگر جن لوگوں کو دمے کا مرض ہے ان کے لئے یہ موسم کسی بڑی مشکل سے کم نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں سانس لینے میں دشورای حد سے زیادہ ہو جاتی ہے اور نتھنے خشک رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہوا کا گزر بھی صحیح طرح نہیں ہو پاتا۔ اب اگر آپ کے ساتھ بھی ایسی پریشانیاں ہیں تو 5 منٹ میں ان کو ختم کرنے کی آسان ٹپس جان لیں تاکہ سردی کے موسم کو خوب انجوائے کرسکیں

اور دمے کا مرض بھی کنٹرول ہو جائے۔لونگ کے تیل میں اینٹٰی سپاسموڈک، اینلجیسک اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ دمے کے مرض کو کنٹرول کرنے اور فوری ریلیف دینے میں مدد دیتی ہیں۔ اس لئے بس تھوڑا سا لونگ کا تیل ناک میں اور گلے پر لگالیں اور پھر سکون پائیں۔اگر آپ کو یہ تیل آسانی سے دستیاب نہ ہوں تو آپ گھر میں بنالیں۔ کسی بھی آئل میں چار سے پانچ لونگ ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں اور اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے آپ کا لونگ کا تیل۔پودینے میں ربوفلامن، مینتھول، مینول، پوٹاشئیم، میگنیشئیم، فاسفورس اور وٹامن اے پایا جاتا ہے جو سانس کے مسائل کو حل کرتا ہے اور پھیپھڑوں کو بھی تازگی فراہم کرتا ہے۔ناریل کے آئل میں آٹھ سے دس پتے پودینہ ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں

اور اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے۔ ٹی ٹری آئل میں ٹیری پینول، لیمونن، لیڈیئن اور گلوبوؤل جیسے نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو دمے کے مرض میں ہونے والی تمام تر شکایات کو دور کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو ایک چمچ ٹی ٹری آئل نیم گرم پانی کے ساتھ مکس کرکے پی بھی سکتے ہیں یہ زیادہ فائدہ مند ہے

Leave a Comment