میں روزانہ برف سے مساج کرتی ہوں اس سے۔۔۔ جانیں چہرے کی جِلد کو خوبصورت

پاکستان نیوز! اداکارہ نوین وقار ایک نہایت خوبصورت اور پُرکشش ماڈل ہیں مگر یہ بھی اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے کئی طریقے آزماتی ہیں، آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں نوین وقار کا بتایا ہوا ایسا طریقہ جس سے آپ گھر میں ہی خود کو بنا پسے خرچ کریں خوبصورت اور دلکش بنا سکتی ہیں، تو چلیں جانتے ہیں کہ یہ کونسا طریقہ ہے۔اداکارہ نوین وقار ماڈل بھی ہیں یہ کہتی ہیں کہ

چہرے پر برف سے مساج کرنا سب سے زیادہ خوبصورت رہنے کا ایک چھوٹا سا ٹریٹمنٹ ہے کیونکہ اس سے آپ کی کھلے مسام بند اور اسکن ٹائٹ بھی ہو جاتی ہے، میں بھی اپنی جلد کو جوان رکھنے کے لئے یہی کرتی ہوں۔’تو بس آپ بھی اب یہ ٹریٹمنٹ کریں اور پارلر جانے کے جھنجھٹ سے جان چھڑائیں گھر پر خود کو پرکشش بنائیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں