شادی شدہ افراد ضرور پڑھیںالائچی کے بعد گرم پانی پینے سےکیا

شادی شدہ

پاکستان ٹپس ! سبز الائچی جسے چھوٹی الائچی بھی کہا جاتا ہے ہمارے گھروں میں مختلف صورتوں میں استعمال کی جاتی ہے- اکثر اوقات سویٹ ڈشوں میں استعمال زیادہ ہے- دیکھا جائے تو الائچی کافی مہنگی ہے- اس کے باوجو اس کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال کیے جانے کے باوجو دکہ ہماری عوام کی اکثریت اس کے بے بہا فوائد سے نا آشنا ہے ۔ چھوٹی الائچی انڈیا اور سری لنکا میں کاشت کی جاتی ہے –

الائچی کے پودے میں پہلے پھول آتے ہیں پھر اس پر پھل لگتا ہے جو گچھوں کی شکل میں لگتا ہے ۔ پرانے زمانے میں لوگ منہ کی بدبو کو دور کرنے کے لیے الائچی کااستعمال کرتے تھے ۔ طب میں الائچی کو اہم مقام حاصل ہے اور اس کا استعمال ادویات میں کیا جاتا ہے ۔ چھوٹی سبز الائچی ہمارے کھانوں میں چاہے میٹھوں اورنمکین دونوں میں استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ طبی لحاظ سے بہت مفید ہے ۔ماہرین کے مطابق سبز الائچی نظام انہضام میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔

سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے ۔جبکہ سینے کی جلن اور متلی کی صورت میں یہ اکسیر کا درجہ رکھتی ہے -الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کا درجہ رکھتی ہے

Leave a Comment