جمعہ کے دن یہ تسبیح پڑھیں ہرتنگی اورپریشانی سے نجات حاصل کریں،

تسبیح

پاکستان ٹپس ! ﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اﷲ مال کی تنگی ہے روزگار کی تنگی ہے اگر کوئی بھی تنگی ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گیاس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے

کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو ناظرین کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ نے اللہ ھو کی کرنی ہےاور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے آپ نے انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں

تو زیادہ بہتر ہے مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالی ناظرین ظرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا ۔انشاء اللہ

Leave a Comment