کون سی عورت کا پیار مرد کو جلدی بوڑھا کر دیتا ہے اور مرد کو تروتازہ رکھتی ہے

عورت

پاکستان ٹپس ! بدلہ لینے والوں سے نہیں سہہ جانے والوں سے ڈرو کہ ان کا معاملہ رب کے حضور پہنچا دیاجا تا ہے۔ زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جا تا ہے دوسرا من پسند شخص میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جا تی ہے اور مجھے دونوں کی کمی ہے۔ جو انسان آپ کے ساتھ ہر بات شئیر کر نے لگ جا ئے تو سمجھ لیجئے کہ وہ حود سے بھی زیادہ آپ پر اعتماد کر تا ہے۔

اگر زندگی عارضی ہے و مشکلات بھی مستقل نہیں بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو۔ انسان کو سب سے زیادہ تکلیف ہی تب ملتی ہے جب وہ غلط انسان سے اپنی زندگی کی ساری صحیح امیدیں جوڑ لیتا ہے۔ نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہو تے وہ جانتے ہیں لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں لیکن وہ نظر انداز کر تے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہو تا ہے۔ حضرت علی ؓ نے فر ما یا: تین کام کسی کے دل میں آپ کی قدر بڑھتا ہیں سلام کر نا، کسی کو جگہ دینا، اصل نام سے پکارنا کسی کا دل نہ دکھا نا اگر اس نے صبر کر لیا تو تمہارے لیے مسئلہ بن جا ئے گا۔ وقت نے ایک ہی بات سیکھائی ہے ہر تعلق ، رشتہ، ناطہ ، تب تک زندہ ہیں جب تک آپ دوسروں کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے رہیں۔ جب کوئی دل دکھا تا ہے و میں چپ رہنا پسند کر تا ہوں

شاید میرے جواب سے بہتر وقت کا جواب ہو گا۔ بعض لوگوں کے مرنے سے بہت لوگ مر جا تے ہیں اور بعض لوگوں کے مرنے سے بہت سے لوگ جینے لگتے یہ اپنے اپنے کردار کا نتیجہ ہے۔ پھر ڈھونڈ و گے جب کھو دو گے اور آخر ایک دن رو دو گے تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ ایسا میں خسارہ ہو جاؤں۔ ہمارا تعلق اس نا بینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کےلیے آنسو بہانے اور بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے۔ تڑپ جب دل میں اترتی ہے تو دل رات کے آخری پہلو میں اللہ کو ڈھونڈنے نکل پڑتا ہے وہ اپنی تلاش کی طلب لگا تا ہی اسلیے ہے کہ میرا بندہ مجھ تک پہنچ جا ئے پھر ملا قات کا لمبا سلسلہ چلتا ہے اور دوستی ہو جا تی ہر موضوع پر بات ہو تی ہے شکوے شکا یتیں ہو تی ہیں کبھی آنسو بہائے جا تے ہیں و کبھی اپنی بے بسی اس کے سامنے

رکھ دی جا تی ہے کبھی بڑے لاڈ اور ناز سے اسے منا یا جا تا ہے کبھی تکلیف سے کا نپتے ہوئے سجدہ کیا جا تا ہے پھر عشق عروج پہنچ جا تا ہے نا فاصلوں کی ہوش رہتی ہے نہ اپنی روح میں اللہ سما جا تا ہے اور ساری طلب ختم ہو جا تی ہے پھر آپ کو رب سے۔۔۔!!! رب کے سوا کچھ نہیں چاہیے ہو تا۔

Leave a Comment