بلی سیڑھیاں چڑھ رہی ہےیااتررہی ہے ،اس پہیلی نے ہزاروں افرادکے ذہن گھمادئیے

بلی سیڑھیاں

 پاکستان ٹپس ! انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر کچھ معمے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیتے ہیں۔نیچے آپ اوپر تصویر میں ایک بلی کو سیڑھیوں پر دیکھ سکتے ہیں۔بس آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے اور یہ بتانا ہے کہ وہ اوپر چڑھ رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔ویسے یہ جان لیں کہ کچھ عرصے پہلے سوشل میڈیا سائٹس پر ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد کے ذہن اس سوال کے جواب نے گھما کر رکھ دیئے تھے۔

کیا آپ اس معمے کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟ اپنے جواب نیچے کمنٹ میں بتانا مت بھولیں۔تاہم جہاں تک اس کے درست جواب کا تعلق ہے تو وہ وہی دے سکتا ہے جس نےاس تصویر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ویسے تو اس کے کسی بھی جواب پر بحث کی جاسکتی ہے۔تاہم اگر منطق کو ذہن میں رکھا جائے تو یہ بلی سیڑھیوں سے اتر رہی ہے۔اگر آپ سیڑھیوں کی ساخت کو ذہن میں اجاگر کریں اور پھر تصویر کو دیکھیں تو آپ بلی کے پیروں کے نیچچے سیڑھیوں کے سرے کو دیکھ سکتے ہیں۔اس طرح عام طور پر سیڑھیاں اترتے ہوئے ہی ہوتا ہے۔

Leave a Comment