رسول اکرمﷺ نے فرمرمایا ان 7 موقعوں پر دعا مانگوردنہیں ہوگی

رسول اکرمﷺ

پاکستان ٹپس !  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کرو کہ تم قبولیت کا یقین کرو۔ اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان 7 موقعوں پر دعا مانگو کبھی رد نہیں ہوگی۔ نمبر 1 – نمبر 3 – سفر کے دوران۔ نمبر 4 – جمعہ کے دن۔ نمبر 5 – رات کو جب آنکھ کھلے۔ نمبر 6 – مصیبت کے وقت۔ نمبر 7 – فرض نمازوں کےبعد-

جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ ہر رات میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہےکہ اس وقت جو آدمی دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگے اللہ تعالیٰ عطاء کرے۔ اور یہ گھڑی ہر رات میں ہوتی ہے

جب کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں

السلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھڑا اللہ رب العزت کو سنائیں- اسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالنے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا- “اللہ کوپکارو اُسکے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 صفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا تو انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی- اس عمل کو آپ چلتے پھرتے کرتے رہیں تو تبھ ہی جاکر آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء اللہ- اسی طرح شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں

اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی- اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں- تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے- وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے- اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہاثر نہیں کرے گا- کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا-وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا- نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس

کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے-آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں-

Leave a Comment