ناریل کا پانی پینے سےآپ کیساتھ کیا ہوتا ہے

ناریل

پاکستان ٹپس ! بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کی طرف سے انسانوں کو دیا ہوا ایک ایسا تحفہ ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں نظیر کو ایسے ہی کھا لیا جائے اس کا پانی پیا جائے دونوں صورتوں میں ناریل انسان کو فائدہ پہنچاتا ہے لیکن ناریل کا پانی میدے کے لیے ہلکا ہوتا ہے اس میں بہت سے اہم غذائی اجزاء اور معدنیات جیسا کہ وٹامن سی فائبر اور پوٹاشیم مرزا سوڈیم میگنیشیم اور کیلشیم وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں

جو ہمارے جسم کے لئے فوائد سے بھرپور ہیں تو آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتائیں گے کہ نو دن تک لگاتار ناریل کا پانی پینے سے ہمیں کون کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ کن صورتوں میں ناریل کا پانی نقصان دہ ہے اس سے قبل ان سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو لائک کریں اگر ابھی تک آپ ہمارے چینل ایک حصہ نہیں بنے تو دنیا کو سبسکرائب کر کے گھنٹی کا بٹن ضرور آبادی دوستی صحت کا خاص خیال رکھنے والوں کے لئے ناریل کا پانی بہترین مشروب ہیں کیونکہ یہ توانائی کے ساتھ ہی وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے اس کے علاوہ ناریل کا پانی میٹابولک نظام اور دیگر بیماریوں کے لیے نہایت مفید ہے ناریل کے پانی میں 94 فیصد پانی شامل ہوتا ہے جو انسان کی پیاس بجھانے کے ساتھ جلد کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہے

اور کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے شوگر کے لئے ناریل پانی کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں شوگرکی بہت کم مقدار موجود ہوتی ہے ماہرین کے مطابق ناریل کا پانی جسم میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں بہت مدد کرتا ہے کہ مریض بغیر کسی خدشات کے ناریل کا پانی اپنی روزمرہ کی غذا میں شامل کر سکتے ہیں نادیہ کے پانی میں پائے جانے والے میگنیشیم شوگر ٹائپ 2 کے مریضوں کی شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے گردوں کے لئے ناریل کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناریل کا پانی گردوں کے امراض میں بے حد مفید ہے ناریل کا پانی نہ صرف گردوں میں پتھری ہونے کے امکانات کم کرتا ہے بلکہ یہ گردے میں پیدا ہونے والی پتری کو توڑ کر اسے جسم سے باہر نکال دیتا ہے اس کے علاوہ ناریل کا پانی کرسٹل

کو گردوں میں چھپنے سے روکتا ہے اور باآسانی اس کے علاج میں مدد کہیں زیادہ پانی پینا تو گردوں کے امراض میں مفید ہے ہی لیکن ناریل کا پانی سادے پانی کا بہت اچھا نعم البدل ثابت ہو سکتا ہے دل کی صحت کے لیے ناریل کے پانی دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بہت مفید ہے ناریل کا پانی دل کے امراض کو کم کرنے میں بہت مدد کرتا ہے ناریل کے پانی میں نقصان دہ کولیسٹرول کو کم کرنے کی بہت اچھی صلاحیت ہوتی ہے جس کے باعث دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کا خدشہ کم ہو جاتا ہے صبح نہار منہ پینے کا فائدہ صبح خالی پیٹ ناریل پانی پینے سے ہمارا میٹابولیزم درست ہوتا ہے یورپی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق نو دن روزانہ صبح کے وقت نہار ناریل کا پانی پینے سے جسم کو ایسے جراثیموں سے تحفظ ملتا ہے

جس سے بچنا ہمارے لئے مشکل ہے جو کہ زیادہ تر ڈائریا یا دانتوں میں کیڑا لگنے کی ایک اہم وجہ بنتے ہیں اس کے علاوہ تمام تر مسائل قبض اور ہاضمے کی خرابی کو کنٹرول میں لاتا ہے ہماری قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے اور جسم کو انفیکشن وائرل بیماریوں اور جراثیموں سے بچانے میں بھی دل ہے اب ناریل کے پانی کے نقصانات بھی جان لیں اور جدید تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ناریل کا پانی بہت سے فوائد رکھنے کے باوجود کچھ نقصانات بھی رکھتا ہے جیسا کہ ناریل کے پانی میں زیادہ پیشاب کا کرنے کی خصوصیات ہوتی ہیں یہ پانی ہاتھ سے زیادہ پینے سے گردوں پر دباؤ پڑتا ہے اور ان کو ضرورت سے زیادہ پانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے جس کے سو جاتے ہیں اس کے علاوہ ناریل کا پانی زیادہ

مقدار میں پینے سے بلڈ پریشر میں کمی آتی ہے اس لئے کم بلڈ پریشر والے افراد اس کو محدود مقدار میں لیں ناریل کا پانی ان افراد کے لیے موزوں نہیں ہے جو کچھ کھانے پینے کی مشروبات سے الرجی کا شکار ہو جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ناریل کا پانی پینے سے ان میں الرجی کا ردعمل پیدا ہو سکتا ہے اس کے علاوہ ناریل کا پانی پر اس کے مریضوں کے لیے موزوں نہیں یہ ایک جینیاتی بیماری ہے جو پھیپھڑوں اور نظام انہضام کو متاثر کرتی ہے اور جسم میں نمک کی سطح کو کم کرتی ہے کہ اس میں پوٹاشیم کی زیادہ مقدار ہوتی ہے اس لئے اور اس کے مریض ناریل پانی کے استعمال کم سے کم کریں

Leave a Comment