کالے کشمش کے پانچ دانے منہ میں رکھیں اور یہ کام کریں

 ڈیلی کائنات ! انگور تازہ ہوں تو مزیدار لیکن جیسے ہی خشک ہو کے کشمش بنیں تو بن جاتے ہیں طاقت کی دوائی ، جو لوگ روز 5دانے کشمش کھاتے ہیں ان کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جانیں ۔۔۔خشک انگوروں کو کشمش کہا جاتا ہے، یہ آئرن، فائبر، پوٹاشیم اور میگنیشیم سے بھرپور اینٹی آکسیڈینٹ میوہ ہے، جس کا روزانہ استعمال صحت کیلئے مفید ہے۔ کشمش جلد کو تر و تازہ اور پُرکشش بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کشمش میں وٹامن سی، سیلینیم اور

زنک موجود ہوتے ہیں جو حسین جلد کے لیے بہت ضروری ہیں۔ سردیوں میں روزانہ کشمش کھانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس سے آپ کا نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا ہ

اگر آپ بھی آج تک ایسے پرفیوم اور عطر لگاتے رہے ہیں تو آپ غلط کر رہےہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button