لہسن پر صرف گیارہ مر تبہ آیت کریمہ پڑھ کر کھانے سے جانتے ہیں جسم میں کیا سپر

آیت کریمہ

پاکستان ٹپس ! لہسن پر صرف گیارہ مر تبہ آیت کریمہ پڑھ کر کھانے سے جانتے ہیں جسم میں کیا سپر مین والی تبدیلی آتی ہے ؟ ۔۔۔۔جن حضرات کو اکثر و بیشتر کھانسی کی شکایت رہتی ہو اور کسی بھی دوائی اور علاج سے افاقہ ہو تا دکھائی نہ دیتا ہو تو اس کے لیے آپ لہسن کے دو جوے لے لیں۔ ان کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے

پیس بنا لیں۔ گویا کہ وہ چھوٹی چھوٹی گولیاں بن جا ئیں گی اگر آپ پاکستان انڈیا وغیرہ سے ہیں جہاں عمو ماً چھوٹے قسم کے لہسن ملتے ہیںتو اس کے آپ دو جوے لے لیں لہسن پر صرف گیارہ مر تبہ آیت کریمہ پڑھ کر کھانے سے جانتے ہیں جسم میں کیا سپر مین والی تبدیلی آتی ہے ؟ لہسن” پاکستان ٹائمز! لہسن پر صرف گیارہ مر تبہ آیت کریمہ پڑھ کر کھانے سے جانتے ہیں جسم میں کیا سپر مین والی تبدیلی آتی ہے ؟ ۔۔۔۔جن حضرات کو اکثر و بیشتر کھانسی کی شکایت رہتی ہو اور کسی بھی دوائی اور علاج سے افاقہ ہو تا دکھائی نہ دیتا ہو تو اس

کے لیے آپ لہسن کے دو جوے لے لیں۔ ان کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے پیس بنا لیں۔ گویا کہ وہ چھوٹی چھوٹی گولیاں بن جا ئیں گی اگر آپ پاکستان انڈیا وغیرہ سے ہیں جہاں عمو ماً چھوٹے قسم کے لہسن ملتے ہیںتو اس کے آپ دو جوے لے لیں اور اگر آپ کے ملک یا شہر میں بڑے قسم کا لہسن ہو تو اس کا ایک ہی جوا کافی ہو گا آپ نے ان تمام ٹکڑوں کو گولیکی طرح کھانا ہے لیکن یہ سب کھانے سے پہلے اس پر پڑھنا کیا ہے وہ ذرا غور سے نوٹ فر ما لیں آپ نے ان تمام ٹکڑوں پر آیتِ کریمہ پڑھنی ہے یہ گیارہ مر تبہ پڑھنا ہےاور اول و آخر ایک ایک

مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے ٹھیک ہے؟ اب یہ دم کرنے کے بعد ایک ایک کر کے گولی کی طرح پانی کے ساتھ آپ یہ نگل جا ئیں یہ ایسی زبردست چیز ہے کہ کسی بھی قسم کی کھانسی ہو وہ ٹھہرے گی نہیں اگر آپ کے سینے میں جلن ہو خراش ہو تو اس صورت میں بھی بہت مجرب اور مفید ہے۔ بلکہ یہاں تک کہ میرے حضرت فر ما تے ہیں کہ ہر بیماری کے لیے یہ لاج ہے

Leave a Comment