لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کے خلاف ٹاس جیت کرکیافیصلہ کرلیا،شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

لاہورقلندر ز کاٹاس جیت کرپشاورزلمی کے خلاف بائولنگ کافیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کے خلاف ٹاس جیت کربائولنگ کافیصلہ کیاہے ،لاہورقلندرز کے کپتان سہیل اخترکاکہناہےکہ وکٹ اچھالگ رہاہے اس لیے پہلے ٹاس جیت کرباولنگ کافیصلہ کیا۔دوسری جانب پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض نےکہاکہ لاہورقلندر ز اچھی ٹیم ہے انہیں اچھاٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے

۔لاہورقلندرز کے کپتان سہیل اخترکاکہناتھاکہ پشاورزلمی کی ٹیم کو150رنز تک آئوٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔پی ایس ایل کادوسرامیچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں دوپہردوبجے شروع ہوگا۔

Check Also

بے روز گارنوجوانوں

بے روز گارنوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

\پی کے ٹپس! پنجاب حکومت کا سکلنگ یوتھ فار انکم جنریشن پراجیکٹ شروع کرنے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *