فوری 5لاکھ بھی چاہئیں تو مل جائیں گے ، رزق کی تنگی سے چھٹکاراپانےکا انتہائی طاقتور وظیفہ

وظیفہ

اردو نیوز! آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جوکہ آپ نے نماز عشاء کے بعد کرنا ہے ۔اسی لیے کہ عشاء کی نماز کے بعد ٹائم کافی زیادہ ہوتا ہے ۔ دل جوئی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے ۔ ایک ایک اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے اور ایک ہزار مرتبہ یا مجیبُ پڑھنا ہے ۔جب بھی آپ نے پڑھنا ہے آپ نے تلفظ کا خیال رکھتے ہوئے آسان سے پڑھنا ہے ۔او رجس کام کیلئے یہ وظیفہ کررہے ہیں اس کام کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔

یہ وظیفہ وہ ہے اس کا عمل جو ہے پاورفل ہے ۔جو کام آپ کا پھنسا ہو ا ہو وہ نہ نکل رہا ہو۔وہ کام چند ہی لمحوں میں حل ہوجائیگا۔ آپ نے اس وظیفے کیلئے ایک جگہ بیٹھ کر یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اللہ تعالیٰ کے کرم سے آپ کے بیٹھے بیٹھے کام پورا ہوجائیگا۔اگر شادی میں کوئی رکاوٹ ہے تو وظیفہ کی مدد سے حل ہوجائیگا۔اگر آپ کو دفتر میں پریشانی ہے تو آپ دفتر یہ معاملہ کریں آپکی دفتر میں پریشانی حل ہوجائیگی ۔ اپنے کاروباری حوالے سے کوئی پریشانی ہےتو کاروبار کے معاملات کو دل کے اندر حاضر جانتے ہوئے اس عمل کو کریں تو اس سے بھی یہ عمل ہوجائیگا۔اپنی نیتیں ٹھیک کریں کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔اللہ تعالیٰ اپنے اس وظیفے کی مدد سے آپکی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔

جب بھی کوئی وظیفہ کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے اکثر اوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے ۔ شکریہعام لوگوں کی زندگی میں جہاں جادو ٹونہ کا دخل بڑھ گیا ہے وہاں ہماری زندگی میں جنات کا عمل دخل بھی عام مسئلہ بن گیا ہے ۔مذہب سے دوری اور سماجی اخلاقی طور پر زوال کی جانب بڑھنے سے ہماری زندگیوں اور معاملات پر ہوائی اور ناری مخلوق کا قبضہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگ عاملوں سےرابطے کرتے ہیں۔قرآن و حدیث میں شر پسند شیطانی مخلوق سے پناہ کے لئے بے شمار ہدایات موجود ہیں ۔ایسے مسلمانوں کو جنہیں یہ شکایت ہو اور جو سمجھتے ہوں کہ اچانک جنات کا ان سے سامنا ہوگیا ہے تو

انہیں گھبرانے کی بجائے آیت الکرسی کا یہ عمل کرنا چاہئے ۔اس عمل سے پہلے لازم ہے کہ اس کو آیت الکرسی مکمل یاد ہو۔میرے مرشد گرامی اور انکے مرشدحضرت اخندزادہ مبارکؒ بھی سالکین کو شیطان و جنات سے حفاظت کے اذکار خاص طور آیت الکرسی پڑھنے کی ہدایت کرتے تھے ،جنات کے خطرہ کے پیش نظر آیت الکرسی کوا سطرح پڑھنا چاہئے کہ جب ولا یودہ حفظھما تک پہنچیں تو اسکو لگاتار ستر بار پڑھ لیں ،اس موقع پر اگر لاکھوں جنات بھی آپ پر حملہ آور ہوں گے تو اللہ کے حکم سے وہ بھاگ جائیں گے ۔ علاوہ ازیں جو لوگ تیسرا کلمہ بکثرت پڑھتے ہیں،انکی روحانی قوت اسقدر زیادہ ہوتی ہے کہ ان پر شیطانی حملے ناکام ہوجاتے ہیں ۔روزانہ کم از کم اکیس مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھنا چاہئے۔

ابن عساکر میں ہے کہ حضرت جبریل ؑ،حضورپاک ﷺ کے پاس تشریف لائے ، اور فرمایاکہ (اَللّٰھُمَّ ذَا السُّلْطٰنِ الْعَظِیْمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَا الْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیَّ الْکَلِمٰتِ التَّآ مَّاتِ وَالدَّعْوَاتِ الْمُسْتَجَابَاتِ عَافِ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَاَعْیُنِ الْاِنْسِ) پڑھ کر دعا کیا کیجئے۔یہ بری نظر سے حفاظت کا بہترین نسخہ ہے۔آپ ﷺ نے یہ دعا حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ پر بھی پڑھی تھی۔حضورپاک ﷺنے فرمایا لوگو!اپنی جانوں کو ، اپنی بیوی اور اپنی اولاد کو اسی دعا کی پناہ میں دیا کرو، اس جیسی اور کوئی پناہ کی دُعا نہیں ۔ضرورتوںکو پورا کرنے کے لئے دعا کیجئے یَا اَللّٰہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ کثر ت سے پڑھا جائے ، بغیر قید تعدا د۔ بیمار کی شفا یابی کی دعا اَ سْئَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیَکَ ۷ مرتبہ پڑھنے سے مریض کو شفا ہوتی ہے ۔

رزق میں برکت اور ظاہری و باطنی غناء کے لئے یَا مُغْنِیْ 1111مرتبہ کسی وقت قبل و بعد درود شریف 11 مرتبہ پابندی سے پڑھیں۔حسد سے بچنے کے لئے سورئہ اخلاص ، سورئہ فلق ، سورئہ الناس ، تین تین مرتبہ بعد فجر اور مغرب پڑھنا بہت نافع ہے۔ بیماری میں یَا سَلاَمُ 142مرتبہ رو زانہ صبح و شام پڑھیں۔ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ ، متفرق اوقات میں جس قدر پڑھ سکیں پڑھ لیا کریں مخالفین کے شر سے حفاظت کا مجرب نسخہ اَ للّٰھُمَّ اکْفِنَا بِمَا شِئْتَ اَ للّٰھُمَّ اِنِّیْ اَ جْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ہر نمازکے بعد ۱۱ مرتبہ پڑھا کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین نوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔

اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔ اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Leave a Comment