انڈے کی زردی میں یہ چھوٹا سا سفید نما تار کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جو آپ کو بھی معلوم نہیں

پی کے ٹپس! ناشتہ ہو یا رات کا کھانا انڈوں کا استعمال ہر گھر میں روزانہ ہی ہوتا ہے کوئی فرائی اندے کھاتا ہے تو کوئی انڈوں کو بیکنگ کے لئے استعمال کرتا ہے تو کوئی وزن کم کرنے کے لئے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ انڈے کے اندر نظر آنے والی چھوٹی سی ایک تار نما چیز کیوں ہوتی ہے یہ کیا ہے؟انڈے کی زردی کے پاس موجود اس سفید تار کو chalazae کہا جاتا ہے۔ جس کو اگر آپ ہٹا کر نہ بھی کھائیں تو

اس سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔بنیادی طور پر یہ سفید تار انڈے کی زردی کو انڈے کے شیل سے جوڑے رکھتا ہے اور جب انڈہ ٹوٹتا ہے تو یہ تار اپنی اصلی شکل برقرار نہیں رکھ پاتا اور بعض اوقات ظاہر ہو جاتا ہے۔جب مرغی میں وٹامن اے کی کمی ہو اور وہ انڈہ دے تو عموماً ماہرین کا خیال یہ ہے کہ اس دوران دیئے جانے والے انڈوں میں یہ تار نظر آتا ہے مگر اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

 

Check Also

صبح اٹھوں تو ایڑھی

صبح اٹھوں تو ایڑھی کے درد سے بے حال ہوجاتی ہوں خواتین میں ایڑھی کا درد کیوں عام ہے؟

آج کل کسی بھی خاتون سے پوچھیں تو ایک ہی مسئلہ نظر آتا ہے ۔۔پاؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *