السی کے بیچ سے تیار کردہ کلینزر جو کرے آپ کے چہرے کا رنگ صاف تاکہ آپ نطر آئیں خوبصورت و دلکش

سب ہی چاہتے ہیں کہ ان کے چہرے کی رنگت صاف ستھری اور نکھری نکھری ہو، اور اس کے لئے مختلف اشیاء کا استعمال بھی کرتے ہیں، مگر آج ہم آپ کو گھر بیٹھے السی اور جو کے آٹے کا کلینزر بنانا سکھائیں گے جو آپ کے چہرے کو گورا بھی کرے گا، داغ دھبے بھی دور کرے گا اس کے ساتھ ہی آپ کی خراب جلد اور فائن لائنز، سن برن، جھائیاں اور کھلے مساموں کی صفائی میں بھی مدد ملے گی

۔جو کا آٹاالسی کے بیج پسے ہوئےنارنگی کے چھلکوں کا پاؤڈرچاول کا آٹادہی ایک پیالی میں ہم وزن جو کا آٹا، السی کے بیج، پسے ہوئے نارنگی کے چھلکوں کا پاؤڈر، چاول کا آٹا اور دہی شامل کریں۔ ان کو اچھی طرح ملائیں اور اس کو چہرے پر لگا کر مساج کریں پھر پانچ سے دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ سوکھنے پر چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

 

Check Also

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس

پھٹی ایڑھیاں یا فنگس زدہ ناخن، جانیں پاؤں کو تکلیف میں مبتلا کرنے والی 3 مشکلات اور ان کا حل

جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والا درد ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *