سٹوریز

ایک لڑکی نے جب غریب طالب علم کی بیوی بننے کو ہنسی خوشی منظور کیا، سبق آموز واقعہ

طالب علم کی بیوی

معزز خواتین وحضرات مشہور شخص سعید بن مسیّب کی لڑکی انتہائی حسین و جمیل اور تعلیم یافتہ تھی ، خلیفہ عبدالملک اس کو اپنی بہو بنانا چاہتا تھا ، اس نے اپنے ولی عہد کے ساتھ اس کی نسبت کا پیغام بھیجا ، سعید نے انکار کردیا ، خلیفہ نے …

Read More »

ایک عورت اور اسکے آنسو، ایک زبردست تحریر

ایک عورت

کسی جگہ ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا. ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا …

Read More »

ایک فاحشہ عورت اور فقیرکی رولا دینے والی داستان

فاحشہ عورت

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس …

Read More »

پسند کی شادی، ایک درد بھری داستان

پسند کی شادی

ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮐﺌﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ۔ﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ۔ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺒﮭﺘﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ …

Read More »